چائنہ کٹنگ کا نام تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا مگر دراصل کیاہے ؟جانئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ’چائنہ کٹنگ‘ کی اصطلاح لینڈ مافیا نے خود بنائی ہے، جس کے مطابق لینڈ مافیا اور سرکاری اداروں کے کرپٹ افسران اور اہلکار سرکاری اراضی کو فراڈ کے ذریعے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر کے فروخت کرتے رہے اور اپنے فراڈ کے اس دھندے کو ’نک نیم‘ کے طور پر چائنہ کٹنگ کی اراضی کہتے رہے۔اس طریقہ کار کے مطابق زمین کو چائنہ کے کپڑوں کی طرح کاٹ کر چھوٹے پلاٹوں میں تقسیم کر کے کروڑوں روپے میں فروخت کر دیا جاتا۔ نیب کی حالیہ رپورٹ کے مطابق چائنہ کٹنگ کے ذریعے 15 سے 17 ارب تک کافراڈ کیا جا چکا ہے۔ اس فراڈ کا نشانہ سب سے زیا دہ کراچی کی سرکاری اراضی بنی۔
چائنہ کٹنگ کا نام تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا مگر دراصل کیاہے ؟جانئے
Reviewed by Only Fun
on
11:10
Rating:
No comments
Post a Comment