تحریک انصاف کا جلسہ، عمران خان کے تقریر کے دوران ہی ریحام خان اٹھ کر چلی گئیں


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سمن آباد کی ڈونگی گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے چیئرمین عمران خان نے خطاب شروع کیا تو ان کی اہلیہ اٹھ کر چلی گئیں۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں کارکنوں کی بڑی تعداد عمران خان کا خطاب سننے کیلئے موجود تھی تاہم ان کی اہلیہ ان کی تقریر کے شروع ہونے کے ساتھ ہی جلسہ گاہ سے روانہ ہو گئیں۔ اس سے قبل ریحام خان خواتین کی ایک ریلی کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچی تھیں۔
تحریک انصاف کا جلسہ، عمران خان کے تقریر کے دوران ہی ریحام خان اٹھ کر چلی گئیں تحریک انصاف کا جلسہ، عمران خان کے تقریر کے دوران ہی ریحام خان اٹھ کر چلی گئیں Reviewed by Only Fun on 10:24 Rating: 5

No comments