عمران خان کے جلسے میں ریچھ کا کرتب دکھانے والا گرفتار،ریچھ چڑیا گھر منتقل


حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حافظ آباد میں کیے جانے والے جلسے میں ریچھ کا کرتب دکھانے والے کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ریچھ کے کرتب کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے ایکشن لیتے ہوئے ریچھ کو اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے اسے چڑیا گھر منتقل کر دیاہے جبکہ ریچھ کے مالک کو حراست میں بھی لے لیا گیاہے ۔
واضح رہے کہ عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کیا تھا اور ان کی آمد پر ریچھ کا کرتب کیا گیاتھا۔
عمران خان کے جلسے میں ریچھ کا کرتب دکھانے والا گرفتار،ریچھ چڑیا گھر منتقل عمران خان کے جلسے میں ریچھ کا کرتب دکھانے والا گرفتار،ریچھ چڑیا گھر منتقل Reviewed by Only Fun on 22:06 Rating: 5

No comments